آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ لندن۔۔۔ جنرل آصف غفور سمیت چار اہم افسران بھی جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ ، لندن میں برطانوی وزیر اعظم و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں۔بادبان رپورٹ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے ملاقات

Gareth Bayley, Prime Minister’s Spceial Representative for Afghanistan and PakistanGavin Williamson Secretary of State for Defence, UK

Mark Sedwill, National Security Adviser UK

آرمی چیف کی برطانوی سیکرٹری دفاع گیون ولیئم سن سے بھی ملاقات

ملاقاتوں میں دوطرفہ دفاعی تعاون،سیکورٹی صورتحال اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا


ملاقاتوں میں برطانوی وزیراعظم کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان اور پاکستان اور قومی سلامتی کے مشیر بھی موجود تھے
ملاقاتوں میں برطانوی وزیراعظم کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان اور پاکستان اور قومی سلامتی کے مشیر بھی موجود تھے

دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر بھی بات چیت ہوئی
برطانوی قیادت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ اور امن و امان کی بحالی پر پاکستان کے اقدامات کو سراہا
برطانوی قیادت نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا

پاکستان تیزی سے دیرپا امن کے قیام کی جانب گامزن ہے، آرمی چیف
پاکستان دونوں ممالک کے درمیان باہمی سیکورٹی اور دفاعی تعاون کو بلند ترین سطح پر لے جانے کا خواہاں ہے،آرمی چیف