پاکستان اب کرائے کی بندوق کے طور پر استعمال نہیں ہو گا، وزیر اعظم۔۔۔ کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، کور کمانڈر کانفرنس۔۔۔ 5 ماہ میں حکومت نے 22 کھرب 40 ارب ڈالر کا قرضہ لیا۔۔۔ چوہدری ان ایکشن، گجرات کا سابق ڈی پی او گرفتار۔۔۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں دو چیف جسٹس آمنے سامنے۔۔۔ آئی جی تم بڑوں سے ڈرتے ہو؟ وزارت سے استعفی دیا ہے سینیٹ سے نہیں، چیف جسٹس۔۔۔ قطر میں امریکہ اور طالبان کی ون او ون مذاکرات۔۔ اور بہت کچھ جانئے ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل پر۔ آن لائن پڑھنے کے لئے کلک کریں۔