بادبان رپورٹ سپریم کورٹ میں ایل ڈی اے سٹی کیس کی سماعت میاں محمود الرشید پیش۔ چیف جسٹس کا نیب کے افسران کی پلاٹوں کی تقسیم میںشراکت پر شدید برہم۔ نیب کی تلوار کیوں لوگوں کے سر پر لٹکا دی گئی ہے؟ نیب کا پلاٹوں کی تقسیم کمیٹی میں کیا کام؟ نیب نے وکلاء کے فیصوں کی چھان بین شروع کر دی ہے ۔ ایل ڈی اے سٹی میں لوگ پیسے دے بیٹھے ہیں لیکن زمین نہیں ملی۔ کسی کے ساتھ ظلم نہیں ہونے دیں گے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار۔

بادبان رپورٹ
سپریم کورٹ میں ایل ڈی اے سٹی کیس کی سماعت میاں محمود الرشید پیش۔
چیف جسٹس کا نیب کے افسران کی پلاٹوں کی تقسیم میںشراکت پر شدید برہم۔
نیب کی تلوار کیوں لوگوں کے سر  پر لٹکا دی گئی ہے؟
نیب کا پلاٹوں کی تقسیم کمیٹی میں  کیا کام؟
نیب نے وکلاء کے فیصوں کی چھان بین شروع کر دی ہے
۔ ایل ڈی اے سٹی میں لوگ پیسے دے بیٹھے ہیں لیکن زمین نہیں ملی۔
کسی کے ساتھ ظلم نہیں ہونے دیں گے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار۔