Breaking News

40 ارب روپے کی کرپشن میں ملوث وزارت مذہبی امور کی ناقص کارکردگی 20 ھزار حاجی بیمار ہسپتالوں میں پھنچ گئے بادبان رپورٹ مکہ اور مدینہ منورہ میں موجود نمائندوں کے مطابق بسہہ یعنی کہ خراب کھانے کی وجہ سے حجاج ھسپتال مے ھے 20 کلومیٹر دور رھائش اور بسوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے گرمی اور دھوپ نے حجاج کرام کو بیماریوں نے گھیر لیا حے وزارت حج کے تین سو ملازمین جن کو معاونت کے لئے سرکار حجاج کی خدمت کےلیے بھیجتی ہے غائب ہو گئے ہیں سیکرٹری سمیت تمام افسران مکہ آور مدینہ منورہ میں موجود لکین عیاشی مے مصروف تفصیلات کے لئے کلک کریں پ0

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved