Breaking News

5اہم وفاقی ورراء نیب کے ملزم پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی گرفتاری کا خطرہ ڈپٹی چیئرمین نیب کے لئے اہم ادارے کی طرف سے تعیناتی کے لئے دبائو کے ساتھ اعظم خان ڈی ایم جی آفیسر کو ڈپٹی چیئرمین بنانا چاہتے ہیں وزیراعظم کے 5مشیر نیب زدہ، ایک وفاقی مشیر نے چند روز قبل اپنے بیٹے کو ایک ادارے کا ڈائریکٹر جنرل بنوایا ایڈیشنل سیکرٹری قانون اور جے ایس وزارت قانون، نیب کے ملزم ہیں ، سیکرٹری قانون ایک جج رہ چکے ہیں اور اچھی شہرت کے حامل ہیں بادبان رپورٹ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved