All of the opposition Edits rejected. The federal budget passed by a majority in the National Assembly Mengal’s vote did not help the opposition either. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

اپوزیشن کی تمام
ترامیم مسترد
قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور
مینگل کا ووٹ بھی اپوزیشن کے کام نہ آیا ،حکومت کوبجٹ منظوری میں 160اوراپوزیشن کو 119ووٹ ملے
سابق حکومتی اتحادی بی این پیاپوزیشن پلے کارڈ اٹھاکر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرتی رہی ،وفاقی وزیر مرادسعید کی تقریر ، اپوزیشن کا علامتی واک آئوٹ
مراد سعید کی تقریر کے خاتمے کیساتھ اپوزیشن کا واک آئوٹ بھی ختم ہوگیا ، وزیر اعظم عمران خان نے ایوان میں بیٹھ کر بجٹ منظور کرایا ،حکومتی ارکان کے خوشی کے نعرے ،اپوزیشن اراکین کاشورشرابہ