Bill against marriage under 18 sails through Senate. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

قومی اسمبلی میں کم
عمری کی شادی کا بل
وفاقی وزراء آپس میں لڑ پڑے
شیریں مزاری اور وفاقی وزیر مذہبی امور بل کی مخالفت میں میدان میں آگئے،بل پاس ، کمیٹی کو ریفر کر دیا گیا
وزیرمذہبی امورکس ایجنڈے پر ، گزشتہ روز وزیر مذہبی امور نے مدرسوں کی حمایت کی اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے قومی دھارے میں لانے کا اعلان کر دیا
بادبان رپورٹ