Privacy Policy
About Us
Contact Us
Terms & Conditions
تازہ تر ین
»
چربی اور جانوروں کی اور طاھر اشرفی تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
»
خواجہ آصف کو لندن ٹرین میں ایک پاکستانی نے کہا کہ یوں نہ گھوما کرو جو تمہاری حرکتیں ہیں تمہیں کوئی چاقو مار دے گا۔۔ چربی اور جانوروں کی اور طاھر اشرفی ۔۔۔منہ سے اگ اور پچھواڑے سے دھواں۔میڈیا کو مشورہ ہے اسٹاک ایکسچینج میں اگر مزید تیزی چاہئے تو PIA کے ساتھ مینار پاکستان کی نیلامی کی۔۔کوئی تو پھول کھلائے دعا کے لہجے میں۔۔ عجب طرح کی گھٹن ہے ہوا۔۔یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں۔”ذہنی مریض” کی سیاست ختم، اس کا بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ: احمد شریف۔۔ *پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر پر شدید جھڑپیں۔۔ پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی جاری۔۔ چمن بارڈر سے پاکستان پر طالبان کا حملہ مقامی آبادی پر گولہ باری۔۔کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کی چیئرپرسن فاطمہ مجید نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں انہوں نے اپنے ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔سیکیورٹی ذرائع کی جانب سے ایک سیاسی رہنما کے متنازع بیانیے کو ’قومی سلامتی کیلئے خطرہ‘ قرار—ترجمان نے سخت الفاظ میں کہا: ’جو شور مچا رہا ہے… مچانے دیں، ریاست اپنی راہ پر ہے!۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
»
بجلی کا بل اور فی یونٹ 100 روپے کا ھو گیا ریاست کے اندر ریاست۔رل تے گئے ا پر چس بڑی ای جے سو گنڈے اور سو چھتر۔۔”سب ٹھیک ہے، سب آپکے سامنے ہے۔۔۔””پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا۔۔۔۔”فیلڈ مارشل عاصم منیر۔۔عمران خان کی ضمانت رھای جلد وزیر اعلی کے پی۔ائین اور قانون میں رھتے ھوے اجتھجاج نھی وفاقی حکومت بناے گئے۔۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کے حوالگی کے کاغذات برطانوی ہائی کمشنز کو دے دیے۔۔این ایف سی ایوارڈ مامعلات طے وزیر اعلی کے پی توجہ کا مرکز۔عمران خان سزا یافتہ قیدی ھے حکومت پاکستان۔آج کےبعد عمران خان کی ملاقاتیں مکمل بند ہیں۔۔ ہدایات دے دی گئی ہیں۔۔ جو جیل کے باہر آئے گا سختی سے کاروائی ہو گئی ۔۔آئندہ سےعظمی خان کی ملاقاتیں بھی نہیں ہونگی۔۔ حکومت نے عمران خان کی ملاقاتیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔۔عمران خان کی تمام ملاقاتیں بند۔۔مودی روسی صدر کے نوکر کے روپ میں۔افغان ملھڑے اور پاکستان۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
»
بادبان ٹی وی روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل کی تمام خبریں سچ سید عاصم منیر آرمی چیف کے ساتھ ڈیفنس جنرل برقرار افواج پاکستان میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں
»
بلوچستان کے 78 سال عوام اور پاکستان۔ پاکستان کو حق نہیں کہ دوسرے ممالک سے تعلقات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرے، افغان طالبان وزیر خارجہ امیر خان
بادبان نیوز
ہفتہ
6 دسمبر
2025
Toggle navigation
بادبان نیوز
صفحۂ اول
اہم خبریں
پاکستان
بین الاقوامی
ڈیفنس
شوبز
کاروبار
صحت
ٹیکنالوجی
دلچسپ و عجیب
کالمز
کھیل
Nothing Found
It seems we can’t find what you’re looking for. Perhaps searching can help.
Search for:
دلچسپ و عجیب
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
سائنس اور ٹیکنالوجی
ائینی عدالت موجودہ حکومت کے لئے پھانسی کا پھندا ثابت ہو گی. عدالت کا عمران خان سمیت تمام ملزمان کا 9مئی، GHQ کیس ٹرائل 13 جنوری سے روزانہ کی بنیاد پر آگے بڑھانے کا فیصلہ۔فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کل تک ملتوی۔ وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کل بھی دلائل جاری رکھیں گے.14 ہزار 300 روپے دیں مردہ دفنائیں یہ وقت بھی انا تھا قبرستانوں میں تدفین کے نرخ مقرر۔اپنے اثاثوں کو محفوظ بنائیں – دستاویزی معیشت کو اپنائیں۔ ۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
2025 میں متحدہ عرب امارات ملازمت کی خواہش رکھنے والے افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے پنجاب میں جیلوں کا معائنہ کرنے اور سفارشات مرتب کرنے کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی
) 52 سالوں سے جو کام دنیا کی کوئی کرکٹ ٹیم نہ کر پائی، وہ پاکستان نے کر دکھایا، ملتان میں انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ملتان میں انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 1972 کے بعد دنیا کی واحد ٹیم ہے جو کسی ٹیسٹ میچ میں حریف ٹیم کی تمام 20 وکٹیں اسپنرز کے ذریعے حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی
وزارت توانائی نے ایک تفصیلی منصوبہ ظاہر کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مستقبل میں پاور سیکٹر کے صارفین کو سبسڈی کیسے ملے گی
ڈیفنس
آج اھم ترین 2 اجلاس پشاور میں ھوے فوج کے سربراہ کو پشاور کے کور کمانڈر عمر بخاری نے بریفنگ دی وزیر اعلی اور وزیر داخلہ موجود پشاور کے ڈیو کمانڈر کے ساتھ کاشف عبداللہ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن ذوالفقار کوھاٹ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ انجم ریاض ای جی ایف سی جواد طارق سیکرٹری ٹو آرمی چیف عمر خان ای جی ایف سی وانا ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ اور احمد شریف موجود تھے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں کہا گیا کہ حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اُگلنے کیخلاف سخت قوانین بنائے
آرمی چیف کا دورہ سعودی عرب پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ دفاعی معاھدے اویس دستگیر کی چین میں اھم ملاقاتیں۔ قائد اعظم بے نظیر بھٹو اور 24 کروڑ عوام کو دھوکہ دینے والہ لغاری خاندان۔خفیہ ادارے کے نئے سربراہ کی تعیناتی ایک ماہ مے 29 آپریشن کلین اب۔12 ھزار ارب روپے کی سالانہ کرپشن 400 افراد کی لسٹ گرفتاریاں شروع۔چھپکلی کے بچے کھبی مگر مچھ نھی بن سکتے۔حج 2025 میں 100 ارب روپے کی کرپشن پلان تیار۔ٹرمپ کی جیت عمران خان کا مستقبل سپریم کورٹ میں ھاتھا پای گروپ بندی۔ای ایس ای میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں 5 کورز کے بڑے تبدیل سب کچھ جانتے کے لئے بادبان میگزین کا تازہ شمارہ 13 نومبر کو اپنے ھاکر سے طلب کرے
جنگیں نھی امن دنیا بھر میں لاونگا ٹرمپ اور سوشل میڈیا جیت گیا اسٹیبلشمنٹ اور میڈیا ھار گیا ٹرمپ کی جیت بادبان ٹی وی بادبان نیوز بادبان پوسٹ انٹرنیشنل اسلام آباد کراچی اور بادبان یو ٹیوب کے گزشتہ 3ماہ کی خبریں وی لاک ٹویٹر بادبان میگزین کی خبروں کو پڑھے فوج میں 21میجر جنرل تبدیل 17 ڈویژن کی کمانڈ کرنے والے توپ چی شمریز کو ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ تعینات کر دیا گیا
ڈی جی آئی ایس پی آر 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے کیا بتایا جائے گا وہ ابھی بتا دوں آرمی چیف کی پانچ سالہ مدت کے بارے آئینئ عدالتی نظامم۔ فوج میں احتسابی عمل بڑے اور چھوٹے کی سزا ۔ بین الاقوامی فورم پر سرمایہ کاری پر بریفنگ ھوگی پریس کانفرنس سھیل رانا لاءیو میں
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Privacy policy
About Us
Contact Us
Terms & Conditions
Copyright © 2025 Baadban Tv. All Rights Reserved