**راولپنڈی، 03 ستمبر 2024:**آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس* شرکاءِ کانفرنس کی شہداء کے ایصال و ثواب کے لیے فاتحہ خوانیفورم کا پاکستان کے امن و استحکام کیلئے شہداء افواجِ پاکستان، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی ...