Category Archives: تفریح

| Baadban tv Entertainment |Top Story, Breaking News, Latest News, Pakistan News, World News, Sports News, Business News, Entertainment News, Health News, Innovation News, Videos

مائیکل جیکسن کی ویڈیو ”تھرلر” کا تھری ڈی ورژن ریلیز

کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کی ویڈیو   تھرلر   کا تھری ڈی ورژن وینس فلم فیسٹول میں ریلیز کر دیا گیا ۔ مائیکل جیکسن کا بھوت 35 برس بعد زندہ ہو گیا لیکن ان کی شہرہ آفاق میوزک ویڈیو   تھرلر   میں … Continue reading

Posted in تفریح, اہم خبریں | Leave a comment

وینس میں فلمی میلہ، جارج کلونی کی اہلیہ کے ہمراہ شرکت

نہروں کا شہر وینس ایک بار دنیا کی نظروں میں، وینس فلم فیسٹول میں کامیڈی کرائم فلم سب اربیکون کے پریمیئر کی تقریب ہوئی جس میں اداکار اور ہدایتکار جارج کلونی نے اہلیہ ایمل کے ہمراہ شرکت کی۔ رواں سال … Continue reading

Posted in تفریح, اہم خبریں | Leave a comment

ماہرہ خان پھر دھوم مچانے کو تیار، فلم ورنہ کا پہلا پوسٹر ریلیز

فلم ورنہ میں ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ شو مین پروڈکشنز کے بینر تلے بننے والی فلم “ورنہ”میں پاکستانی خواتین کے سماجی مسائل سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ فلم کے رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر شعیب منصور ہیں … Continue reading

Posted in تفریح, اہم خبریں | Leave a comment

ناکام اداکارہ نہیں ،اس وقت بھی فلمیں کر رہی ہوں: میرا

فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ میں ناکام اداکارہ نہیں ہوں بلکہ اس وقت بھی فلموں میں اداکاری کررہی ہوں میرے مخالفین میرے خلاف جو پراپیگنڈا کر رہے ہیں، اس سے انہیں کچھ نہیں ملے گا۔ اپنے ایک انٹر ویو … Continue reading

Posted in تفریح, اہم خبریں | Leave a comment

بھارت نے ہمیشہ پاکستانی فنکاروں سے فائدہ اٹھایا:ایمان

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ کا کہنا تھا پاکستانی فنکاروں کو نظر انداز کرنے کی وجہ … Continue reading

Posted in تفریح, اہم خبریں | Leave a comment

انوشکا شرما کی فلم شوٹنگ کے دوران ٹیکنیشن ہلاک

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی فلم ’پری‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جبکہ پروست روئے اس فلم کے ذریعے ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھ رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق … Continue reading

Posted in تفریح, اہم خبریں | Leave a comment

ریتک نے پہلے شادی کا وعدہ کیا، پھر پہچاننے سے انکار کر دیا: کنگنا

کنگنا رناوت کی زندگی میں ایک اور فلمی موڑ آ گیا۔ اپنے اور ریتک روشن کے تعلق سے پردہ چاک کر دیا۔ ٹی وی شو میں سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کنگنا نے کہا کہ 2014ء میں ہمارے درمیان رشتہ … Continue reading

Posted in تفریح, اہم خبریں | Leave a comment

گوگل کا آواز کو تحریر میں تبدیل کرنےوالا فیچر متعارف

اس فیچر کے ذریعے آپ باآسانی اردو میں کہے گئے کسی بھی لفظ کو تحریر کی شکل دے سکتے ہیں جبکہ اسی فیچر کے ذریعے اس کا دیگر زبانوں میں ترجمہ اور سرچ بھی کیا جاسکتا ہے۔ گوگل کی جانب … Continue reading

Posted in تفریح, Science and Technology, اہم خبریں | Leave a comment

ہنڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے نئی سٹی 1.5 ایل لانچ کردی

لاہور: ہنڈا اٹلس نے نئی سٹی کار 1.5 ایل لانچ کر دی ۔رائل پام ہوٹل میں ہنڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے ہنڈا سٹی بیسک گریڈ 2017 اور ہنڈا سٹی ایسپائر 2017 کے نئے ایڈیشن کی لانچنگ تقریب … Continue reading

Posted in تفریح, قومی, Science and Technology, اہم خبریں, Uncategorized | Leave a comment

عامر خان، اہلیہ سمیت سوائن فلو کا شکار

ممبئی: بولی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ سوائن فلو کا شکار ہوگئے ، جس وجہ سے اداکار نے ایک ہفتے تک اپنی تمام سرگرمیاں منسوخ کر دیں ۔ عامر خان اور ان کی اہلیہ … Continue reading

Posted in تفریح, بین الاقوامی, اہم خبریں | Leave a comment