رات گئے اجلاس ختم رزلٹ صفر پیپلز پارٹی نے نواز لیگ کو رام گڑھی خدا بخش میں مے کر چکی تھی جسکا اعلان مولانا فضل الرھمان سے جاتی مے کروایا گیا پیپلز پارٹی کے بعد مریم نواز کو یقین دلا دیا گیا ھے کہ مولانا فضل الرھمان ایک اسلامی ملک کی ایما پر ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش مے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کو استعمال کرتے ہوئے کسی اور ایجنڈے پر ھے مریم نواز کو شریف کے پاسپورٹ کینسل نہ ھونے کی یقین دھانی کروا دی گئی ھے اصف زرداری کی اھم شخصیت سے ملاقات ھو چکی ھے تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جا چکا ھے وکٹ کے دنوں طرف کھیلنے والے سیاسی پنڈت صحافی اور بیورکریٹ نھی کھیل سکے گئے وزیر اعطم عمران خان کو اب دعوے نھی گراونڈ میں پرفارمنس دینا ھو گی- اج کے روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل اسلام آباد اور کراچی کے ان لائن ایڈیشن مے سھیل رانا چیف ایگزیکٹو بادبان ٹی وی اور چیف ایڈیٹر پوسٹ انٹرنیشنل کا تجربہ پڑھنے کے لیے baadban. Tv daily post international. Com.pk کو کلک کریں Click on the link to see detailed news on BAADBAN TV

January 2, 2021 admin 0

http://dailypostinternational.com.pk/