امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے 10 8 اپریل 2024 واشنگٹن امریکی شہر نیو اورلینز پولیس کے مطابق امریکہ کے قیام کے بعد ایک ایسے واقعے کا سامنا کر رہا ہے جس کی ماضی میں نظیر نہیں ملتی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی ریاست لوزیانا کے شہر میں پولیس چیف ...