قومی اسمبلی کے کل شام چار 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والے اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پیش کیا جائے گا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کل ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا۔اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 ...