Category Archives: قومی

| Baadban tv National | Top Story, Breaking News, Latest News, Pakistan News, World News, Sports News, Business News, Entertainment News, Health News, Innovation News, Videos

شہید میجر اسحاق مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

لاہور کے ایوب اسٹیڈیم میں شہید کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض سمیت شہید کے اہلخانہ اور رشتہ داروں کی بڑی تعداد … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ نا کام،5 خطرناک دہشت گرد گرفتار

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ نا کام بنا دیا گیا۔ چار سدہ شبقدر سے 5 خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ ملزمان کی نشاندہی پر بھاری تعداد میں بارودی مواد اور بھاری اسلحہ بر آمد ہوا۔

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

بلیک فرائیڈے پر پابندی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بین الاقوامی سطح پر معروف سیل میلے ’’بلیک فرائیڈے‘‘ پر پابندی عائد کرنے کے لئے درخواست کی سماعت ہوئی، مدعی نے اپنی درخواست میں  وفاق کو بذریعہ سیکرٹری اطلاعات، سیکرٹری مذہبی امور، چیئرمین پیمرا، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

2018 کے انتخابات میں الیکٹرونک مشین استعمال نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن

کراچی میں الیکشن کمیشن کے تحت منعقدہ میڈیا ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن ڈاکٹراخترنذیر کا کہنا تھا کہ انتخابات 2018 کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک مشین استعمال نہیں کی جائے گی … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

وزیر داخلہ سندھ کا بلدیہ ٹاؤن کے ہیلتھ سینٹر کا دورہ

 وزیر داخلہ سندھ نے بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں ہیئلتھ سینٹر کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے ۔ اور پولیو ورکرز کی سکیورٹی بہتر بنانے … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

پشاور میں پیغمبراسلامﷺ کی ولادت با سعادت کے جشن کی تقریبات کا آغاز

 پشاور میں پیغمبر اسلام کی ولادت با سعادت کے جشن کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔ جشن آمد رسولﷺ کے حوالے سے سجی محفل میں شمع رسالت کے پروانوں نے سرور کونینﷺکے حضور گلہائے عقیدت پیش کئے۔ ربیع الاول کا … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

پنجاب پولیس کی پرانی وردی دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے پولیس کی سابقہ وردی ختم کرکے نئی وردی لاگو کی تھی جوکہ آئی جی پنجاب سے لے کر کانسٹیبل تک کے ملازمین کے لیے لازمی قرار دی گئی تھی۔ پنجاب حکومت نے تمام … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

آرمی چیف نےخوشحال بلوچستان منصوبے کا آغاز کردیا، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ کے دورہ پر پہنچے جہاں آرمی چیف کی زیرصدارت سدرن کمانڈ ہیڈ کواٹرز میں اجلاس جاری ہے۔ آئی ایس پی آر … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

معروف گلوکارہ قراۃ العین بلوچ کی جانب سے عمران خان کیخلاف نازیبا کلمات

معروف گلوکارہ قراۃ العین بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گالی دے ڈالی ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ عمران خان کے خلاف … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

‘آئین میں اظہار رائے کی آزادی ہے تو عدلیہ اور فو ج پر تنقید کی ممانعت بھی’

پاک فو ج کے تر جمان ڈائر یکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ آئین میں اظہار رائے کی آزادی ہے تو عدلیہ اور فو ج پر تنقید کی ممانعت بھی، آئین پر … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment