تازہ تر ین
پاکستان

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہر کرنے کا قانون منظورکر لیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی ہے اور سول سرونٹس ایکٹ میں نئی دفعہ 15 اے کا اضافہ کرتے ہوئے سرکاری ...

--ترک صدر۔۔۔استقبالیہ تقریب ترک صدر رجب طیب ایردوان کا وزیراعظم ہائوس آمد پر پرتپاک خیرمقدم اسلام آباد۔13فروری (بادبان ٹی وی):ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کا وزیراعظم ہائوس آمد ...

وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریبآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر کی صحافیوں سے غیر رسمی بات چیتمجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرخط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر اگر ...

***لائن آف کنٹرول پر بھارتی تخریبی کاروائیاں بے نقاب*بھارتی فوج اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے پرامن علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں*بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر نہتے شہریوں پر بلااشتعال فائرنگ اور تخریبی سرگرمیوں کی ...

آج کل کی کرکٹ میں کسی بھی باؤلر کو کوئی بھی بیٹسمین دھو دیتا ہے، بڑے بڑے سکور بن رہے ہیں تو ایسے میں اگر آپ نے جیتنا ہے تو آپ کے بیٹسمینوں کو تیز کھیلنا ہو گا، لمبی اننگ ہو یا چھوٹی تیز کھیلنا لازمی ہے- ایک ...

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آج تیسرا کھلا خط آرمی چیف کو بھجوائے جانے کا فیصلہ کیا ہے، خط کے مندرجات پارٹی رہنماؤں کو نوٹ کروا دیے۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو ...

بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا۔ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ شیر افضل مروت کو پارٹی کے خلاف بیانات دینے پر پہلے ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Baadban Tv. All Rights Reserved