Category Archives: اہم خبریں

| Baadban tv Top Stories | Top Story, Breaking News, Latest News, Pakistan News, World News, Sports News, Business News, Entertainment News, Health News, Innovation News, Videos

مال روڈ کا ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

لاہور میں متحدہ اپوزیشن کے پاور شو پر شہری سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں، ایک شہری نے لکھا تمام کنٹینر سیاستدان اکٹھے ہوگئے، امید ہے کہ ماڈل ٹاؤن شہداء کو اب انصاف مل جائے گا۔ … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

مردان میں 4 سالہ بچی کے قتل کا کیس، میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت

ایک اور ننھی پری درندگی کا نشانہ بن گئی۔ قصور کے بعد مردان میں 4 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا لیکن درندہ ابھی تک گرفت میں نہ آسکا۔ مردان میں درندگی کے واقعے سے … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

سپریم کورٹ نے ججز، سرکاری افسران کی دوہری شہریت معاملے کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ججز اور سرکاری افسران کی دوہری شہریت کے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تمام ہائیکورٹس کے رجسٹرار اور ڈپٹی اٹارنی جنرل سے رپورٹس طلب کر لی گئیں۔ سپریم کورٹ میں سرکاری … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

مسائل موجود ہیں، پاک امریکا تعلقات اتنے اچھے نہیں: خواجہ آصف

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور میں خواجہ آصف نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاک امریکا تعلقات ابھی اتنے اچھے نہیں مسائل موجود ہیں، تاحال امریکی پوزیشن اور ہمارے ردعمل میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ انہوں نے کہا امریکہ … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

وزیراعلیٰ پنجاب قصور پہنچ گئے، زینب قتل کیس کے حوالے سے اہم اعلان متوقع

رہے سانحہ قصور کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے زینب کے گھر انکے اہلخانہ سے تعزیت کی۔ قصور کے المناک واقعے پر ڈی پی او ذوالفقار احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

اسلامی دہشتگردی کیخلاف بھارت سے سکیورٹی تعاون کر ینگے :اسرائیل

چھ روزہ دورے کے دوسرے دن وزیراعظم نیتن یاہو نے بھارتی ہم منصب کیساتھ طویل مذاکرات کئے ، جس میں سائبر سکیورٹی تعاون سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیاگیا۔ غیر ریاستی عناصر کی جانب سے امن و سلامتی … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

کیا نظام انصاف فرسودہ ہو چکا ؟

کراچی میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ہائیکورٹ کے ججوں پر زور دیا کہ وہ 3 ماہ کے اندر مقدمات کا فیصلہ کر دیا کریں۔ پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

پرانے کیسوں سے سراغ مل سکتا ہے

آج سپیشلائزیشن کا دور ہے، ہر شعبے سے متعلقہ لوگوں کو خصوصی تربیت دی جاتی ہے۔ ماضی کی نسبت جس سے ان کی کارکردگی میں اضافہ ہوا ہے۔ پولیس میں تفتیش چونکہ سب سے اہم شعبہ ہوتاہے، اسی لئے پرانے … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

کیا بلوچستان کا کھیل آخری تھا؟

بلوچستان میں آنیوالا سیاسی بحران آخری نہیں بلکہ پنجاب میں بھی ایسا ہونے والا ہے۔ چند دن قبل لاہور کی ایک اہم شخصیت جو صوبائی اسمبلی کے رکن بھی ہیں،نے مجھ سے دریافت کیا کہ اگر کسی جماعت کے 70 … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

ملک قیاس آرائیوں کے بھنور میں

پاکستان امریکہ تعلقات ابھی معمول پر نہیں آئیں گے کیونکہ ایک طرف پاکستان اپنے موقف پر قائم ہے۔ پاکستان امریکہ تعلقات ابھی معمول پر نہیں آئیں گے کیونکہ ایک طرف پاکستان اپنے موقف پر قائم ہے اور یہ ماننے کے … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment