Category Archives: اہم خبریں

| Baadban tv Top Stories | Top Story, Breaking News, Latest News, Pakistan News, World News, Sports News, Business News, Entertainment News, Health News, Innovation News, Videos

چیف جسٹس کا ہنزہ میں مقامی عمائدین کے ساتھ روایتی رقص

چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار آج کل سپریم کورٹ سے پانچ دن کی چھٹی پر ہیں، اس دوران چیف جسٹس گلگت بلتستان پہنچے اور سیاحتی مقامات کا دورہ کیا۔   اس موقع پر عوام نے چیف جسٹس کا شاندار … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

سابق سپیکر خیبرپختونخوا اس مبلی کے زیرِ استعمال بُلٹ پروف سمیت 10 گاڑیاں

سابق سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر کے شاہانہ خرچے حکومت ختم ہونے کے بعد بھی جاری ہیں۔ سابق سپیکر کے پاس اسمبلی رولز کے برخلاف دس گاڑیاں زیرِ استعمال ہیں، رولز کے مطابق سپیکر صرف دو گاڑیاں استعمال کر … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

نواز شریف کے خلاف کرپشن ثابت نہیں ہو سکی، مریم اورنگزیب

لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سابق وزیرِاعظم نواز شریف خود گرفتاری دینے وطن واپس آئے۔ گرفتاری کے بعد جیل میں ان سے … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری، 5 دہشتگرد اور سہولت کار گرفتار

پنجاب رینجرز اور خفیہ اداروں نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد اور ان کے سہولت کار گرفتار کر لئے۔   ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

شریف جونیئر کو بھی کٹہرے میں لایا جائے، طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ووٹ کو عزت دو کے نعرے کا مطلب لوٹ مار کو تحفظ دو ہے۔ لٹیروں کو جیلوں میں بند کرنا کافی نہیں، ان کے حلق … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

نقیب اللہ قتل کیس، مدعی وکیل نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا

سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور دھماکا خیز مواد رکھنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے دوسرے مقدمے میں بھی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

عمران خان نےپارٹی رہنماء اسدعمرکی انتخابی مہم شروع کردی

اسدعمرکی جیت بہت ضرروی ہے، اگراقتدارملا تو اسد عمر ہمارے وزیرخزانہ ہوں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ووٹرز کوپیغام  چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماء اسد عمر کی انتخابی مہم چلانی شروع کردی، انہوں نے اپنے پیغام میں … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

زائرین مسجد نبوی کے لیے 4 پیدل زمین دوز راستے تیار

مدینہ منورہ کی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مسجد نبوی کی زیارت کے لیے آنے والے زائرین کی سہولت اور سڑکوں پر ٹریفک کا بوجھ کم کرنے کے لیے چار زمین دوز سرنگیں (انڈر پاس) تیار کیے ہیں۔   مدینہ منورہ ڈویلپمنٹ … Continue reading

Posted in بین الاقوامی, قومی, اہم خبریں | Leave a comment

آئندہ ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 3 سے 4 روپے مزید بڑھنے کا خدشہ

عوام مہنگائی کے ایک اور جھٹکے لئے تیار ہوجائیں، آئندہ ماہ پیٹرول اور ڈیزل 3 سے 4 روپے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے۔   ڈالر کے چڑھتے دام کے باعث مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ ہے، اعداد و شمار … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment

ایک لٹر پٹرول پر 33 روپے 37 پیسے، ڈیزل پر 46 روپے ٹیکس وصولی

پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پٹرول پر 33 روپے 37 پیسے جبکہ ڈیزل پر 46 روپے فی لٹر ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔   رپورٹ … Continue reading

Posted in قومی, اہم خبریں | Leave a comment