Category Archives: کھیل

| Baadban tv Sports | Top Story, Breaking News, Latest News, Pakistan News, World News, Sports News, Business News, Entertainment News, Health News, Innovation News, Videos

‘مصباح، یونس خان کے بعد پاکستان ٹیسٹ میں اوسط درجے کی ٹیم بن چکی’

ایک ریڈیو انٹرویو میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ماضی کے برعکس ڈومیسٹک کرکٹ میں اب منصوبہ بندی دکھائی نہیں دیتی، جس طرح ایک شاعر کو شعر کی آمد ہوتی ہے، ہمارے کرکٹ آرگنائزرز کو بھی اچانک ٹورنامنٹ کی … Continue reading

Posted in کھیل, اہم خبریں | Leave a comment

ایک سال اور گزر گیا مگر قومی کھیل ہاکی اپنی پہچان نہ بنا سکا

سال 2017 میں ہاکی فیڈریشن نے 5 ٹورنامنٹس میں کھلاڑی بھیجے مگر شاہین جیسے اڑان کرنا ہی بھول گئے۔ نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، ورلڈ ہاکی لیگ، ایشیا کپ اور کینگروز کے دیس میں چار ملکی ٹورنامنٹ میں حریف ٹیموں نے 86 … Continue reading

Posted in کھیل, اہم خبریں | Leave a comment

آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کی سنچری، میلبرن ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ہی ختم

آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کی نا قابل شکست سنچری کی بدولت میلبرن ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ہی ختم ہوگیا۔ ایشز سیریز میں آسٹریلیا کو تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ کینگروز نے دوسری اننگز میں 4 وکٹوں … Continue reading

Posted in کھیل, اہم خبریں | Leave a comment

پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کیلئے نیوزی لینڈ پہنچ گئی

دو روز کے سفر کے بعد قومی کرکٹ ٹیم بالاخر نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔ آکلینڈ میں کوچ مکی آرتھرکچھ دیر بعد ٹیم کو جوائن کریں گے۔ سرفراز احمد کی قیادت میں گرین شرٹس دو روز پہلے لاہور سے روانہ ہوئے … Continue reading

Posted in قومی, کھیل, اہم خبریں | Leave a comment

برطانوی بائولر بال ٹمپرنگ کرتے ہوئے پھر پکڑے گئے

انگلش باؤلر جیمز اینڈرسن اور سٹورٹ براڈ کی جینٹل مین گیم کے ساتھ دو نمبری پکڑی گئی۔ دونوں میلبرن ٹیسٹ میں بال ٹمپرنگ کرتے پکڑے گئے، امپائر دھرما سینا نے وارننگ دے دی۔

Posted in قومی, کھیل, اہم خبریں | Leave a comment

پاکستان میں کرکٹ بحالی کے دشمن الزامات لگا رہے ہیں، لیگل نوٹس بھیجوا رہا ہوں، نجم سیٹھی

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اے آر وائی نیوز کے پروگرام اسپورٹس روم کے میزبان سے بات کر رہے تھے، انہوں نے کہا ہے کہ بے بنیاد الزامات لگانے پر دکھ ہوتا ہے اور جھوٹے الزامات لگانے پر نجی … Continue reading

Posted in کھیل, اہم خبریں | Leave a comment

فری سٹائل اسکیئنگ ورلڈ کپ، فرانس اور سوئیڈن نے میدان مار لیا

فرانس کے فُل ٹھنڈے علاقے فونٹ رومیو میں اسکیئنگ ورلڈ کپ کے فیصلہ کن مقابلے میں فری سٹائل اسکیئرز کیٹگری میں میزبان ملک کی لیڈیئکس نے تو گویا کمال ہی کر دیا۔ انہوں نے برف سے ڈھکے ٹریک پر بڑی … Continue reading

Posted in کھیل, اہم خبریں | Leave a comment

پاکستانی حلوہ پوری ثانیہ مرزا کا پسندیدہ کھانا

دبئی میں ایک ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستان کی حلوہ پوری بہت پسند ہے اور اگر میں صرف تین دن کیلئے بھی شوہر شعیب ملک کیساتھ پاکستان جاؤں … Continue reading

Posted in کھیل, اہم خبریں | Leave a comment

ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کی ٹینس کورٹ میں واپسی، ابوظہبی میں اِن ایکشن ہوں گی

ٹینس کی دنیا میں ریکارڈ 23 گرینڈ سلیم کی فاتح سابق عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے شادی اور بچی کی پیدائش کے بعد ٹینس کورٹ میں واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی ٹینس سٹار نے ٹریننگ شروع … Continue reading

Posted in بین الاقوامی, کھیل, اہم خبریں | Leave a comment

پریمئیر فٹ بال لیگ: ساؤتھیمپٹن کو ٹوٹنہیم کے ہاتھوں پانچ دو سے شکست

ویمبلے سٹیڈیم میں میزبان ٹیم ٹوٹنہیم نے ساؤتھیمپٹن کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کیے۔ سٹرائیکر ہیری کین کا جادو سر چڑھ کر بولا۔ چوبیس سالہ کھلاڑی نے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دے کر میچ کو یادگار بنایا۔ … Continue reading

Posted in بین الاقوامی, کھیل, اہم خبریں | Leave a comment