
تحریک لبیک پاکستان نے 20 اپریل کو ناموس رسالت ۖ مارچ کا اعلان کردیا۔ تحریک لبیک پاکستان نے فرانس کے سفیر کی ملک بدری اور فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کے معاملے پر ناموس رسالتۖ مارچ کا اعلان کر دیا۔ تحریک لبیک پاکستان نے مارچ کا فیصلہ مرکزی شوری کے اجلاس میں کیا، 21 رکنی مرکزی مجلس شوریٰ نے اتفاق رائے سے ناموس رسالتۖمارچ کا اعلان کیا، ناموس رسالت مارچ کا آغاز 20 اپریل کی رات مولانا خادم حسین رضوی کی آخری آرام گاہ پر فاتحہ خوانی سے ہوگا Click on the link to see full news on BAADBAN TV
لاہور( ) تحریک لبیک پاکستان نے 20 اپریل کو ناموس رسالت ۖ مارچ کا اعلان کردیا۔ تحریک لبیک پاکستان نے فرانس کے سفیر کی ملک […]