Dr Firdous Ashiq Awan Asks To First Bring In-house Change In PML-N. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

شریف پہلے اپنی پارٹی میں ان ہائوس تبدیلی لائیں،فردوس عاشق اعوان
ان ہائوس تبدیلی کا بیان خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، ان حسرتوں کیلئے ان سے ہمدردی ہی کی جاسکتی ہے
ن لیگ کے صدر شہباز شریف لیکن فیصلے کوئی اور کرتا ہے، وہ پہلے اپنی پارٹی کے حقیقی صدر تو بن جائیں،