Farmers Union President Khalid Khokhar has said that strict action should be taken against the sugar mafia. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

کسان اتحاد کے صدر خالد کھوکھر نے کہا ہے کہ شوگر مافیا کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چینی کی قیمت ایک روپیہ بڑھنے سے 50 ارب روپے کا فرق پڑتا ہے، شوگر ملوں سے لوٹی ہوئی دولت واپس لے کر کسان کی خوشحالی کے لیے خرچ کی جائے