وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر جماعت غوثیہ پاکستان کے اعلیٰ عہدیداران اور وزارت خارجہ کے حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا
وزیر خارجہ کل دوپہر عمر کوٹ میں جلسہ ء عام سے خطاب کریں گے
ہندو کمیونٹی کی کثیر تعداد اس جلسے میں شریک ہو گی
اس کے علاؤہ ملکی و غیر ملکی میڈیا کے نمائندگان بھی جلسہ کی کوریج کیلئے موجود ہونگے