Foreign Minister Makhdoom Shah Mehmood Qureshi attended holy shrine of Imam Reza (A.S), descendant of Hazrat Muhammad (PBUH). Foreign Minister performed Nawafal there. He made special prayers for the security of Pakistan and the unity of the Muslim Ummah. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گورنر جنرل خوراسان _رضوی (مشہد)جناب علی رضا رزم حسینی سے ملاقات

گورنر جنرل مشہد نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور ان کے وفد کو مشہد تشریف آوری پر خوش آمدید کہا

پاکستان ںسمیت دنیا بھر سے زیارات کیلئے تشریف لانے والے سالانہ تیس لاکھ زائرین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جاتی ہیں گورنر مشہد

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پر تپاک استقبال پر گورنر مشہد کا شکریہ ادا کیا

اپنے حالیہ دورے کا آغاز اس مقدس مقام کی زیارت سے کرنا ،باعث_سعادت سمجھتا ہوں مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستان سے زائرین کی ایک بڑی تعداد ہرسال روضہء امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے لئے یہاں آتی ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے پاکستانی زائرین کے لئے بہترین انتظامات کرنے پر ،گورنر مشہد کا شکریہ ادا کیا