Former Chief Minister Sindh, Dr. Arbab Ghulam Rahim meets Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi in Foreign Ministry. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

سابق وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ء خیال
سندھ کی حکومت عوام کے مسائل سے نابلد ہے ان کا مقصد صرف اپنے مفادات کی تکمیل ہے اربابِ غلام رحیم

سندھ کے لوگ غربت اور بیماریوں سے لڑ رہے ہیں اربابِ غلام رحیم

سندھ میں ایڈز جیسے موذی مرض نے ڈیرے ڈال دیئے ہیں مگر سندھ کے حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے اربابِ غلام رحیم

سندھ میں صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

سندھ کارڈ کھیلنے والوں نے عوام کے مسائل سے مکمل طور پر منہ موڑ لیا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کی حکومت سندھ کے لوگوں کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کے لیے اپنی ممکنہ کوششیں جاری رکھے گی مخدوم شاہ محمود قریشی