Breaking News

General Asif Ghafoor talks informally with the media. Modi did a good job for Kashmir by making this move. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

جنرل آصف غفور کی میڈیا سےغیر رسمی گفتگو

مودی نے یہ حرکت کر کے مسئلہ کشمیر کے لئے بہت اچھا کام کیا

سرد خانے. میں پڑا مسئلہ کشمیر ہوری دنیا کے لیے فلیش پوائنٹ بن گیا

قوم تسلی رکھے مسلح افواج کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے. لئے تیار ہیں

مسلح افواج قوم کو مایوس نہیں کریں گی

گذشتہ تین روز میں ایل او سی پر بھارتی فائرنگ کا بھرپور خوب دیا ہے

دو روز قبل بھارت کے پانچ فوجی ہلاک ہوئے

شہری آبادی پر فائرنگ و گولہ باری کا محتاط طریقے سے جواب دے رہے ہیں

بھارتی افواج کی متعدد ہلاکتیں ہو چکی ہیں

پاکستان کی جانب سے موجودہ صورتحال میں سرحد پار کاروائی کشمیر کاز سے غداری ہو گی

بھارت تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گردی اے جوڑنے کی کوشیش کر رہا ہے

جیسا مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہم دفاع وطن کے. لئے ہر حد تک جائیں گے

اگر بھارت ہماری سرحدوں کی خلاف ورزی کی تو اس کو بھرپور سرپرائز دیں گے

بھارت سے اب پچھلا قبضہ چھڑانے کا وقت ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
آزاد کشمیر کی طرف پیش قدمی تو وہ بھول جائے۔ڈی جی آئی ایس پی آر
آزاد کشمیر کا ایک ایک انچ مخفوظ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی غیر رسمی گفتگو
ڈی جی آئی ایس پی آر کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

ڈی جی آئی ایس پی آر سے بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر پر حملے اور قبضے کا سوال

قوم فکر نہ کرے ہماری تیاریاں مکمل ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

وزیر اعظم اور آرمی چیف کا آخری حد تک جانے کا بیان فوج کا بیانیہ ہے، جنرل آصف غفور

کشمیر کے لیے آخری فوجی آور آخری بلٹ تک لڑینگے، ڈی آئی ایس پی آر کی غیر رسمی گفتگو

بھارت آزاد کشمیر کو بھول جائے اب پرانا قبضہ چھڑانے کا وقت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرآصف غفور

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved