ICC T-20 Ranking, Pakistan’s leadership continued. Babar Azam number one batsman. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ،پاکستان کی حکمرانی برقرار،بابر اعظم نمبر ون بلے باز
ٹیم رینکنگ میں بھارت دوسرے،انگلینڈ تیسرے،آسٹریلیا چوتھے اورجنوبی افریقہ پانچویں نمبر پر موجود
بولنگ میں پاکستان کے تین کھلاڑی شاداب خان، عماد وسیم اور فہیم اشرف بالترتیب دوسرے، چوتھے اور نویں نمبر پر موجود
بادبان رپورٹ