Breaking News

Indonesian delegation visits Pakistan to participate in Pak-Indonesia security dialogue. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

انڈونیشیا کے وفد کا پاک۔انڈونیشیا سکیورٹی ڈائیلاگ میں حصہ لینے کے لئے پاکستان کا دورہ،‍

دونوں مملک کا دستیاب فورمز کے ذریعے تعاون کو مزیدمضبوط کرنے اور وسعت دینے پر اتفاق

انڈونیشیا کے وفد نے سیکرٹری وزارت دفاع سے بھی ملاقات کی

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک انڈونیشیا دوطرفہ تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک انڈونیشیا سیکورٹی ڈائیلاگ میں انڈونیشیا کے وفد کی قیادت سفیر (ر) لطفی راؤف نے کی

پاکستان کی طرف سے ایڈیشنل سیکرٹری وزارت دفاع ریئر ایڈمرل مرزا فواد امین بیگ نے وفد کی قیادت کی

ڈائیلاگ کاؤنٹر ٹیررزم فنانسنگ، کاؤنٹر وائلنس ایکسٹریمزم، ڈی ریڈیکلائزیشن، میری ٹائم سکیورٹی، سائبر سکیورٹی پر بات چیت

انٹیلی جنس تعاون، اینٹی نارکوٹکس تعاون، انسانی سمگلنک کے خلاف اقدامات اور دفاعی تعاون کا جائزہ لیا گیا

فورم کا اہم علاقائی اور بین الاقوامی ایشوز پر اتفاق، مشترکہ اہداف کے حصول کے عزم کا اعادہ کیا

انڈونیشیا کے وفد کے سربراہ نے وائس چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد عاصم ملک سے بھی جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved