Is this peace full country more detail

Copied:
نیوزی لینڈ جیسے محفوظ اور امن پسند کہلوانے والے ملک کے شہرکرائسٹ چرچ کی 2 مساجد النور اورلینوڈ میں اک شخص آٹومیٹک گن لے کر داخل ہوتا ہے اور اندھا دھند فائرنگ کر کے تقریباً 30 کے قریب مسلمانوں کو شہید کردیتا ہے اس دوران وہ اپنی آٹومیٹک گن کو کئی مرتبہ ری لوڈ کرتا ہے۔
کیا کوئ لبرل،سیکولر یا مغرب و یورپ سے ہمدردی رکھنے والا ہمارےان سوالوں کا جواب دینا پسند کرے گا!!!

کیا فائرنگ کرنے والا اکیلا ہی دہشتگرد ہے یا سارا آسٹریلیا دہشتگرد ہے اگر اکیلا ہی دہشتگرد ہے تو پھر اک فرد واحد کی غلطی پر ساری امت مسلمہ کو دہشگرد کیوں کہا جاتا ہے!!!
کیا فائرنگ کرنے والے کی مذہبی کتاب نے اسے مسلمانوں کو مارنے کی ترغیب دی اگر نہیں تو پھر کیوں قرآن کریم کو انتہاء پسندی کا درس دینے والی کتاب کہا جاتا ہے !!!

کیا فائرنگ کرنے والا اکیلا دہشتگرد ہے یا ساری دنیا میں بسنے والے کرسچن بھی دہشتگرد کہلائیں گے اگر نہیں تو پوری دنیا میں بسنے والے مسلمانوں پر دہشتگردی کا لیبل کیوں!!!

کیا فائرنگ کرنے والے اکیلے اس شخص کو ہی سزا ملے گی یا پوری دنیا میں بسنے والے اس کے ہم مذہب ممالک پر چڑھائی کی جائے گی اگر نہیں تو نائیون الیون کی آڑ میں عراق، شام ، لیبیا اور دوسرے مسلم ممالک میں درندگی کیوں مچائی گئی!!!
دنیا کے اندر سب سے زیادہ مظالم کا شکار بھی مسلمان ہیں سب زیادہ ماری بھی یہ لاوارث امت مسلمہ ہی جاتی ہے اور دہشتگرد بھی مسلمان ہی کہلاتے ہیں آخر کیوں!!!

کیا لبرل ازم اور سیکولر ازم کے حامی اب بھی انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائیں گے!!!

کیا اب بھی سوشل میڈیا پر پروفائلز کو بدلا جائے گا!!!

کیا اب بھی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو دہشتگرد کہا جائے گا!!!
کیا اب بھی ان دونوں ممالک کے نام بلیک لسٹ میں ڈالے جائیں گے!!!
نہیں صاحب ایسا کچھ نہیں ہوگا کیونکہ یہ میرے مسلمانوں کو شہید کیا گیا اگر کوئی مسلمان اس واقعے میں ملوث ہوتا یا کوئ غیر مسلم مارا جاتا تو ابتک لبرلز اور مغربی دنیا نے آسمان سر پر اٹھا لینا تھا اور پوری امت مسلمہ پر زمین تنگ ہوچکی ہوتی لیکن اب ایسا کچھ نہیں ہوگا کیونکہ مسلمان ہی تو مارے گئے ہیں پھر کیا ہوا یہ تو روزانہ مرتے ہیں۔

# New Zealand
In a safe and peaceful country like New Zealand, a mosquitoes in the Church of Almighty Orlando in the mosques of Christchurch, a new person enters an automotive gun and kills about 30 Muslims by firing blindly and during their autumn Reloads several times.
Will anyone like sympathizers from Liberal, Secular or West and Europe would like to answer our questions?

Is the shooter alone a terrorist or all Australia terrorist, if alone is a terrorist, then why is it called the whole Muslim nation on the basis of one’s fault?
Is the shooter’s religious book motivated him to kill Muslims if not otherwise why is Koran called a book of extremism?

Is the shooter alone a terrorist or a Christian living in the entire world will also be called terrorists? If not, then why is the label of terrorism on the Muslims who live in the whole world?

Will the person who alone shoots punishment be punished or will be raised on the religion of the world, which is in the whole world, if not, why not fierce the crisis in Iraq, Syria, Libya and other Muslim countries in the direction of Nihon al-Zion ?
The most distressing inside the world is Muslims too. Most of all, this is also known as the Muslim world and terrorists are called Muslims as well. Why?

Will Liberalism and Secularism supporters still make human hands chains?

Will the profiles on social media still be changed?

Will Australia and New Zealand still be called terrorists?
Will the names of these two countries still be blacklisted?

No, it would not be like that because it was martyred to my Muslims if a Muslim was involved in this incident or was killed without non-Muslim, then the Liberal and Western world had to lift up on the sky and the earth would have touched the whole nation. But now it will not happen because Muslims are killed and then die daily…