Breaking News

ISLAMABAD: President Dr Arif Alvi has condemned the terrorist attack on Karachi Stock Exchange. President Dr Arif Alvi has paid homage to the security guards who thwarted a terrorist attack by risking their lives. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

Tickers: 29-06-2020
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کراچی سٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اپنی جان پر کھیل کر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے والے سکیورٹی گارڈز کو خراج عقیدت

اسلام آباد، دہشت گردی پر قابو اور اسے جڑ سے اکھاڑنے میں سکیورٹی فورسز کا کردار قابل تحسین ہے، صدر مملکت

اسلام آباد، دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد، پاکستان دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پر عزم ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved