Breaking News

Meeting chaired by Senator Robina Khalid of the Senate Standing Committee on IT. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا سینیٹر روبینہ خالد کی زیرصدارت اجلاس،

سینیٹر رحمان ملک کا اظہار خیال،

ہم اس کمیٹی سے دنیا کو مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے ایک سخت پیغام دینا چاہتے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

5 اگست سے اب تک 29 دن ہوئے کہ جموں و کشمیر میں کرفیو نافذ ہے،سینیٹر رحمان ملک

جموں و کشمیر بھارتی حکومت نے مظلوم کشمیریوں نے اپنے گھروں میں محصور کیا ہوا ہے، سینیٹر رحمان ملک

مسلسل کرفیو کیوجہ سے جموں و کشمیر میں اشیائے خورد ونوش و ادویات کی کمی ہے، سینیٹر رحمان ملک

کرفیو کیوجہ سے بیماروں کو ادویات اور نوزائیدہ بچوں کو دودھ تک میسر نہیں ہے، سینیٹر رحمان ملک

کرفیو کیوجہ سے جموں و کشمیر میں حاملہ خواتین کو ہسپتال لیجانے میں مشکلات درپیش ہیں، سینیٹر رحمان ملک

ادویات کی کمی کیوجہ سے جموں و کشمیر میں اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

مقبوضہ کشمیر ایک جیل کی حیثیت اختیار کر چکا ہے، سینیٹر رحمان ملک

اقوام متحدہ و عالمی دنیا کا بھارتی مظالم کیخلاف مجرمانہ خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے، سینیٹر رحمان ملک

مقبوضہ کشمیر بھارت کی ریاستی دھشتگردی عروج پر ہے اور کوئی پوچھنے ولا نہیں ہے، سینیٹر رحمان ملک

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور انسانی حقوق کی بدترین پامالی کا نوٹس لے، سینیٹر رحمان ملک

بھارتی حکومت نے میرے خلاف ٹیوٹر کو شکایت درج کی تھی، سینیٹر رحمان ملک

ٹیوٹر نے مجھے مطلع کیا ہے کہ بھارت کا آپکے خلاف الزام جھوٹ پر مبنی ہے، سینیٹر رحمان ملک

ٹیوٹر نے میرا ذاتی اکاونٹ بلاک کرنے کی بھارتی دراخواست رد کر دی ہے، سینیٹر رحمان ملک

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved