آرمی چیف نے عید کی نماز جوانوں کے ساتھ پڑھی اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ای ایس پی ار جنرل احمد شریف ان کے ھمراہ تھے جنرل آفیسر کمانڈنگ میران شاہ نے سپہ سالار کو بریفنگ دی میران شاہ بادبان ٹی وی رپورٹ سھیل رانا 10 اپریل 2024 | اہم خبریں, پاکستان