آٹے کی قیمت میں کمی چکی مافیا کم کرنے کے لیے تیار نہیں سوجی میدہ چوکر کی قیمتوں مین اضافہ انتظامیہ غائب بیکری آئٹمز ڈبل روٹی, بند کی قیمتیں کم نہیں ہوئیں صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے ساتھ فوڈ ڈیپارٹمنٹ لمبی تان کر سو گیا 5 مئی 2024 | اہم خبریں, پاکستان