تازہ تر ین

*اب ہو گی بڑی بچت اب بنیں گے پلان مہنگی بجلی سے تنگ عوام کے لیے بہت بڑا اقدام اٹھا لیا گیا*6 سال بعد فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی ہونے کا امکان فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں *بجلی کی قیمتوں میں 31 پیسے* فی یونٹ کمی ہوگی جی ہاں آپ نے بلکل صحیح پڑھا پورے اکتیس پیسے فی یونٹ ۔قیمتوں میں کمی جولائی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد ہوگی۔ کمی کا اطلاق ستمبر کے بلوں میں ہوگا۔ اب بناۓ پلان ناران کاغان کے مری کے کیونکہ۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

اب ہو گی بڑی بچت اب بنیں گے پلان مہنگی بجلی سے تنگ عوام کے لیے بہت بڑا اقدام اٹھا لیا گیا
6 سال بعد فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی ہونے کا امکان

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 31 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی
جی ہاں آپ نے بلکل صحیح پڑھا پورے اکتیس پیسے فی یونٹ

قیمتوں میں کمی جولائی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد ہوگی

کمی کا اطلاق ستمبر کے بلوں میں ہوگا

اب بناۓ پلان ناران کاغان کے مری کے کیونکہ
اب بڑی بچت ہونے والی ہے تین سو یونٹ استعمال کرنے والے والے گھر کو پورے کے پورے 93 روپے کی اکٹھی رعایت مل رہی ہے
ہاں ابھی صرف اعلان ہوا ہے
یعنی جسکو تقریبآ 16/17 ہزار روپے بل آنا ہے اس کو پورے 93 روپے حکومت رعایت دے رہی ہے
اب بچوں کی شادی کریں یا مکان بنائیں یا بیرون ملک سیر کا بھی پروگرام بنا لیں
کیونکہ اب ہونے جارہی ہے بڑی بچت

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved