ارٹلری کور کے ایمن بلال کو منگلا کی کور کمانڈ سے ھٹا کر ای جی ارم لگایا اور اج ان سے استعفی یا پری میچور ریٹائرمنٹ کی سمری وزیراعظم نے سرکولیشن کے ذریعے منظور کروا لی تفصیلات بادبان سھیل رانا لاءیو میں 15 اپریل 2024 | اہم خبریں, پاکستان, ڈیفنس