اسلام آباد میں تھانہ مارگلہ کی حدود میں 2 سعودی شہریوں کے ساتھ واردات ہوگئی۔واضح رہے کہ 22 گھنٹے ڈیوٹی کے دعوے کرنے والی اسلام آباد پولیس غیرملکی شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ 2 جون 2024 | اہم خبریں, پاکستان