انفارمیشن گروپ کےمبشر حسن کی والدہ کے بعدانکے والد کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کالونی، جمرود روڈ پشاور میں ادا کی جائے گی۔ 20 جولائی 2024 | اہم خبریں, پاکستان