ایف بی آر کے افسران ھڑتال پر چلے گئے جونیئر آفیسر کی تعیناتی۔۔190 ملین کیس کی سماعت اج اڈیالہ جیل میں۔۔ناصر جاوید رانا کی سیکورٹی بڑھا دی سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات۔۔کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلیسٹ بٹ کا شکوہ۔۔روالپندی میں بندوق کے ساے تلے کرکٹ۔۔شھباز شریف 14 اگست کو اقتصادی منصوبے کا اعلان کرینگے۔۔یوم آزادی کے روز دھشت گردی کا خطرہ۔2024 ماں دھرتی پر قربان ھونے والوں کی تعداد ایک ھزار سے زائد۔۔پی ای اے کے طیارے کو گراونڈ کرنے سے 21 ارب کا نقصان ہوا۔۔پی ای اے کو کوڑیوں کے پاو لاکھانی کو دینے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔۔سینٹ اور قومی اسمبلی میں 1121غیر قانونی بھرتیاں۔۔بنگلہ دیش کی حسینہ نے اپنی حکومت کے خاتمے کا الزام امریکہ پر لگا دیا۔۔پاکستان کا چلنا مشکل شاھد خاقان عباسی۔۔تفصیلات کے لیے آج کےروزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل اسلام آباد کراچی