*ایک افسر نے اپنے ماتحت سے بکرا لانے کو کہا ۔ ماتحت نے کہا کہ جناب قربانی تو اپنی جیب سے کریں* ۔ *اس پر افسر بولا تمھیں جن باتوں کا نہ پتا ہو اس معاملے میں نہ بولا کرو حضرت ابرہیم کو بھی تو دنبہ فرشتوں نے لا کر دیا تھا* ۔ 9 جون 2024 | اہم خبریں, پاکستان