بجٹ پر پیپلز پارٹی کے تحفظات، حکومت پریشان۔ وزیر اعظم نے آج بلاول کو ملاقات کے لئے بلالیا۔ علی امین گنڈاپور پھر بے قابو، نیشنل گرڈ سے بجلی بند کرنے کی دھمکی اپنے علاقہ میں گرڈ سے زبردستی بجلی بحال تفصیلات بادبان ٹی وی پر 19 جون 2024 | اہم خبریں, پاکستان