تازہ تر ین

جنرل فیض حمید گرفتار فوجی تحویل میں تحقیقات جاری پاکستانی تاریخ میں دوسرے ای ایس ای کے سربراہ گرفتار یاد رھے انکے نیچے کام کرنے والے 3 سیکٹر کمانڈرز کو حال ہی میں ترقی دے کر 2 سٹار جنرل بنایا گیا ہے ایک کو ای ایس ای میں اور دوسرے کو اھم ترین ڈویژن کی کمانڈ دی گئی ہے جبکہ برگئڈیر انوار سابق ڈائریکٹر جنرل میڈیا ای ایس ای بدستور آزاد ھے اسی طرح ای ایس پی ار میں ایک اھم برگئڈیر انکے فرنٹ مین بدستور ھے انکے نیچے 8 میجر جنرل موجودہ لیفٹیننٹ جنرل ھے تفصیلات بادبان نیوز پر

سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے، ایک تفصیلی کورٹ آف انکوائری، پاک فوج نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کے خلاف کیے گئے ٹاپ سٹی کیس میں شکایات کی درستگی کا پتہ لگانے کے لیے کی تھی۔ نتیجتاً، پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کے خلاف مناسب تادیبی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔ فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved