حارث راوف آخری اوور میں 15 رنز کا دفاع نہیں کر سکے اور میچ برابر ہو کر سپر اوور میں چلا گیا ????پچھلے سال بھی پاکستان نے حارث کی وجہ سے انڈیا کے خلاف جیتی ہوئی بازی گوادی تھی. ڈبو مین اف دی میچ 7 جون 2024 | اہم خبریں, کھیل