حکومت نے آخر سینٹرل سلیکشن بورڈ طلب کر ہی لیا۔افسران کو 19 سے 20 اور 20 سے 21 گریڈ میں پروموٹ کیا جائے گاسی ایس بی 25 26 اور27 نومبر تک جاری رہے گاتمام گروپس کی ترقیاں ہوں گی 30 اکتوبر 2024 | اہم خبریں, پاکستان