سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے تین بیٹے ، اسامہ،عمر اور عثمان ، مشیر آزاد کشمیر حکومت احمد صغر اور ڈرائیورز بھی گرفتار ، پانچ گاڑیاں بھی پولیس نے قبضہ میں لے لیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ 7 جون 2024 | اہم خبریں, پاکستان