سول ایویشن ایکسپرٹ کپٹن ( ر ) عاصم نے بتانا ھے کہ ایرانی صدر کا حادثہ بلکل ویسا ہے جیسےلیفٹیننٹ جنرل سرفراز کا جہاز گرایا گیا لیفٹیننٹ جنرل سرفراز شھید پاکستانی فوج کے نڈر جرنیل تھے وہ سیالکوٹ کہ ایک دور دراز گاوں سے تعلق رکھنے والہ یہ جرنیل اج بھی میری آنکھوں سے اوجھل نھی ھوتا اے کے رجمنٹ کا یہ سپوت امریکہ میں ڈے ھو یا ایم ای کا سربراہ یا کویٹہ کا ڈیو کمانڈر یا بلوچستان کا کور کمانڈر ھمیشہ جوانوں میں پایا گیا جب وہ کرنل کمانڈنٹ بنایا جا رھا تھا تو ایک دن کال اتی ھے کہ کارڈ بھیج رھا ھوں انا ھے اور 3 روز کے بعد اے کے سینٹر میں سبکدوش کرنل کمانڈنٹ شیر افگن اور آرمی چیف باجوہ نے کرنل کمانڈنٹ کے بیجیز لگاے نڈر یہ سپاھی 2 سال 7ماہ قبل اسی طرح کے حادثے میں شھید ھوا اج ایران کے صدر کی شھادت اس وقت بھی نہ چاھتے ھوے خبر بادبان نیوز نے بریک کی اور گزشتہ رات بھی آصف نواز جنجوعہ کے بعد سرفراز شھید کی شھادت کا دکھ اور پاکستانی قوم کو شاہ فیصل کی موت کے بعد ایرانی صدر کی شھادت دکھ سب سے زیادہ ہے بادبان رپورٹ سھیل رانا