سھیل آفتاب کو حکومت پاکستان نے گریڈ 19 میں ترقی دے دی ڈاکٹر سھیل آفتاب انفارمیشن گروپ کے 35 ویں کامن کے آفیسر ھے ڈائریکٹر اڈٹ ڈائریکٹر وزارت اطلاعات اور موجودہ ڈائریکٹر جنرل این ایچ اے اپنے فرائض انجام دے رہے بادبان ٹی وی رپورٹ 25 جولائی 2024 | اہم خبریں, پاکستان