راولپنڈی میں نادرا دفتر کے باہر سے سرکار / فوج کی گاڑی چوریگاڑی تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں مری روڈ سے چوری کی گئیسرکاری کیری وین چوری کا مقدمہ تھانہ صادق اباد میں درج کرلیا گیاسرکاری وین پر ملازم / ڈرائیور فیملی سمیت نادرا دفتر آیا تھاپولیس نے قریب لگے کیمروں کی فوٹیج حاصل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی