تازہ تر ین

لبرل کاکس کا اجلاس بدھ کے روز تھاجس میں پچاس سے زائد لبرل اراکین پارلیمنٹ نے جسٹن ٹروڈو سے سٹیپ ڈاون کا مطالبہ کرنا تھا لیکن گھسیٹ کر کرسی سے اتارے جانے سے قبل ہیکینیڈا 🇨🇦 کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے آج فیڈرل لبرل پارٹی کے لیڈر کی حثیت سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے

لبرل کاکس کا اجلاس بدھ کے روز تھاجس میں پچاس سے زائد لبرل اراکین پارلیمنٹ نے جسٹن ٹروڈو سے سٹیپ ڈاون کا مطالبہ کرنا تھا لیکن گھسیٹ کر کرسی سے اتارے جانے سے قبل ہیکینیڈا 🇨🇦 کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے آج فیڈرل لبرل پارٹی کے لیڈر کی حثیت سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہےاور کینیڈین 🇨🇦پارلیمنٹ کو 24 مارچ تک Prorogue (معطل) کر دیا گیا ہےیوں جسٹن ٹروڈو بحثییت وزیراعظم کینیڈا 🇨🇦 اس وقت تک اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے جب تک فیڈرل لبرل پارٹی نیا پارٹی لیڈر چُن نہیں لیتیڈپٹی وزیراعظم کرسٹیا فری لینڈ پہلے ہی اپنی راہیں جدا کئے بیٹھی ہیں اب دیکھیں لبرل اپنے پارٹی کے اندرونی اختلافات سے جانبر ہو پاتے ہیں یا نہیں البتہ کینیڈینز کو نئے الیکشن کی تیاری کے لئے مناسب وقت ضرور مل گیا ہے 🤫

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Baadban Tv. All Rights Reserved