مجھے توسیع کا کہا گیا لیکن انکار کیا، اب اگر قانون کوئی بن بھی گیا پھر بھی توسیع نہیں لوں گا، اعظم نذیر تارڑ نے ایک میٹنگ میں کہا تمام چیف جسٹسز کی مدت ملازمت بڑھا رہے ہیں، میں نے جواب دیا باقیوں کی کر دیں میں قبول نہیں کروں گا، منصور علی شاہ صاحب اور اTرنی جنرل بھی موجود تھے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ