پاکستان ٹیلی ویژن کے مینیجنگ ڈائریکٹر سید مبشر توقیر کی بھر پور کوششوں کے بعد پی ٹی وی آئندہ ماہ آنے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے براڈ کاسٹنگ رائٹس حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ۔پاکستان میں کرکٹ فینز ورلڈ کپ کے تمام میچز پی ٹی وی پر انجوائے کر سکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ میگا ایونٹ کے براڈ کاسٹنگ رائٹس حاصل کرنا آسان کام نہیں تھا ، بہت سے پیچھیدہ معاملات حل کرنے کے بعد ایسا ممکن ہو پایا۔ کرکٹ پاکستان میں کافی مقبول کھیل ہے اور لوگ ورلڈ کپ میں پاکستان اور انڈیا کے میچز بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔ جب کہ پی ایس ایل اور نیوزی لینڈ کی سیریز پی ٹی وی دکھانے میں ناکام رھا صرف سولنگی کی وجہ سے سولنگی نے اربوں روپے کی رشوت لے کر رائٹس پرائیویٹ چینل کو دلواے جس کا سھولت کار کلرک سیکرٹری تھا جسکو معطل کر کے انفارمیشن گروپ کی خاتون کو سیکرٹری لگایا پی ٹی وی 50 ارب روپے سے کرپشن ھوی کیا سولنگی اور ظہور سیکرٹری کو گرفتار کر کے جیل بھیجا جاے گا