مسلم لیگ ن نے سابق کور کمانڈر لاہور لیفٹینٹ جنرل (ر) محمد عبدالعزیز کو تین سال کے لیے چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا گیا۔ اس سے پہلے 2021 میں تحریک انصاف نے سابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹنینٹ جنرل (ر) ظفر اقبال ملک کو تین سال کے لیے چیئرمین کمیشن تعینات کیا تھا۔